• Cc7XXlgWIAAJN6t

    ارائیوں کی مردم شماری کا کام تیزی سے جاری

    (پ ر)ارائیں ویلفیئرٹرسٹ دنیابھرمیں مقیم ارائیں برادری کی مردم شماری کاکام سرانجام دے رہا ہے۔باہمی جان پہچان کے لئے شائع ہونے والی ارائیں ڈائریکٹری کی تیسری اشاعت(اردو) میں اپنے باتصویرکوائف کے مفت اندراج کے لئے رابطہ کریں یا اپنانام اورمکمل پتاایس ایم ایس کریں۔محمداعجازارائیں بانی/انتظامی معتمدفون0300-03218207720ای میلawt@arainwelfaretrust.org

    Read More »